پائرس ہوٹل ریئل ٹائم مارکیٹنگ کی جانب سے تیار کردہ تازہ ترین پروجیکٹ ہے جو اپنی تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہے۔ اس پروجیکٹ میں سٹینڈرڈ، کلاسیک، اور ڈیلیکس ہوٹل سیوٹس شامل ہیں جن کی تفصیلات ہیمنٹ پلین میں موجود ہیں۔ یہ پروجیکٹ اسلام آباد کی مشہور و معروف رہائشی سوسائٹی ممتاز سٹی میں تعمیر کیا جا رہا ہے۔ ممتاز سٹی سہولیات اور لوکیشن کے اعتبار سے منفرد سوسائٹی ہے۔ ممتاز سٹی نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے قرئب واقع ہونے کے سبب قومی اور بین الاقوامی، دونوں طرح کے کسٹمرز کیلیے مثالی مقام پر واقع ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ممتاز سٹی کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ یہ ایم ۱ موٹروے سے محض دو منٹس کی مسافت پر ہے۔
:پائرس ہوٹل سہولیات کے حوالے سے بھی اپنی مثال آپ ہے۔ ان میں سے چند چیدہ چیدہ خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں
- مفت وائی فائی
- ویلٹ پارکنگ
- ٹورسٹ ڈیسک
- تیز رفتار لفٹ سسٹم
- سی سی ٹی وی نگرانی
- ایئر پورٹ اور ڈاون ٹاون تک شٹل سروس کی فراہمی
:پائرس ہوٹل تعمیر کے تکمیلی مراحل میں
پائرس ہوٹل کی قیمتوں کی تفصیلات ملحقہ ہیمنٹ پلین میں دیکھ لیں اور مزید تفصیلات کیلیے آج ہی ریئل ٹائم مارکیٹنگ سے رابطہ کریں یا ہمارے آفس کا وزٹ کریں۔ یہ امر باعثِ مسرت یے کہ پائرس ہوٹل اپنت تکمیلی مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ تعمیر کا تفصیلی جائزہ آپ ملحقہ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں۔
